گلوب مچھلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک مچھلی اپنے جسم کو پھلا کر گولے کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک مچھلی اپنے جسم کو پھلا کر گولے کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔